07:20 pm
سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم غائب

سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم غائب

07:20 pm

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال 20ارب روپے کی 40لاکھ گندم کی بوریاں سرکاری گوداموں سے چوری ہوئی تھیں۔اس سال پھر سندھ کے 11اضلاع سے محکمہ خوراک کے گودام سیل ہوچکے ہیں۔ کشمور، شکار پور، نوشہرو فیروز، نوڈیرو ، رتو ڈیرو کے دس گوداموں سے گندم چوری کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیب سکھر گودام سے چوری کی گئی گندم کے 10ارب 
روپے برآمد کرکے سندھ حکومت کو واپس کرچکاہے۔سندھ حکومت اس معاملے پر ایک بار پھر بت بنی ہوئی ہے۔ گندم چوری سکینڈل میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نیب کے سامنے پیش ہوچکے ہیں جبکہ صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے گندم چوری کیس میںضمانت قبل از گرفتاری کروا رکھی ہے

تازہ ترین خبریں

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا