08:09 pm
وفاقی وزارت تعلیم نے صوبوں سے تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الصوبائی تعلیمی کانفرنس 23نومبر کو طلب کرلی گئی ہے۔ جس میں تمام صوبوں سے تجاویز مانگ لی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے پاکستان میں تعلیمی سیشن کو 31مئی 2021تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ
امتحانات جون 2021میں ہوں گے۔ پرائمری سکولز کو 24نومبر سے 31جنوری تک، مڈل سکول 2دسمبر سے جبکہ سیکنڈری سکولز کو 15دسمبر سے 31جنوری تک بند کرنےکی تجویز ہے۔ تاہم اساتذہ کو سکولوں میں حاضری یقینی بنانے اور آن لائن ایجوکیشن کی فراہمی یقینی بنانےکا کہا جائے گا۔مقامی طور پر ٹیلی سکول، ریڈیو اور آن لائن ایجوکیشن سسٹم لاگو کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ