09:43 pm
بحریہ ٹائون میں رہائش پزیر ڈارک ویب پاکستان کا سرغنہ سہیل ایاز کا عبرتناک انجام ، عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بحریہ ٹائون میں رہائش پزیر ڈارک ویب پاکستان کا سرغنہ سہیل ایاز کا عبرتناک انجام ، عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا ۔۔۔ڈارک ویب کا پاکستان میں سرغنہ انجام کو پہنچا تفصیلات کے مطابق ڈارک ویب پر پاکستانی معصوم بچوں کی ویڈیوز فروخت کرنے والے درندے سہیل ایاز کو راولپنڈی کی عدالت نے سزا سنا دی ،بچوں سے ج ز  کرنے والا درندہ بحریہ ٹاؤن میں رہائش پذیر تھا جہاں بچوں سے ج ز کرکے انکو ویڈیوز بناتا
تھا سی این پی ٹیم نے ملزم کا سراغ لگایا اور حقائق منظر عام پر لائے جسکے بعد راولپنڈی پولیس نے ملزم اور اسکے ساتھی کو گرفتار کیا ،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے مشہور ج ز کیس فیصلہ سنایا،معزز جج نے معصوم بچوں سے ج ز کرنے والے درندے کو سزائے موت کا حکم دیا

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 