10:34 pm
پندرہ روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن،نوٹیفکیشن جاری،تعلیمی ادارے ،کاروباری مراکز ،شاپنگ مال بند،پاکستانی عوام کیلئے بری خبر

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر میں 15 روزہ کورونا لاک ڈاؤن کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب رات بارہ بجے سے نافذ ہوگا۔ اور آزاد کشمیر میں مدارس سمیت تمام تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے۔ اس دوران شادی بیاہ سمیت تمام سماجی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ تمام 
شاپنگ مال اور کاروباری مراکز ربند رہیں گے۔ البتہ بیکری، کریانہ، میڈیکل اسٹورز، سبزی، گوشت اور دودھ کی دکانیں صبح 7 سے شام 7 بجے تک کھلی رہیں گی۔ آزاد کشمیر میں پرائیوٹ کلینکس پر بھی لاک ڈاؤن کا اطلاق ہوگا۔ ضروری اشیا کی دکانیں صبح 7 سے شام 7 بجے تک کھلیں گی۔ سیاحوں کی ریاستی حدود میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔ اور ماسک کا استعمال لازمی ہوگا، خلاف ورزی پر پانچ سو روپے جرمانہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟