10:39 pm
اسلام آباد میں 131تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ سلام آباد میں مزید 3 تعلیمی اداروں میں کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے سیل کر دیے گئے جس کے بعداسلام آباد میں اب تک 131 تعلیمی اداروں کو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کردیا گیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے کورونا
کیسز رپورٹ ہونے والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے مراسلے جاری کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتطامیہ اور ڈی ای او آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز آئی ٹین ون میں 3 کیسزجبکہ اسلام آباد کے علاقے جی 15 میں واقع نجی اسکول میں2 کیسز اور اسلام آباد کے جی ٹین فور میں واقع نجی اسکول میں تین کیسز رپورٹ ہوئے

تازہ ترین خبریں

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

خطرہ پہلے سے زیادہ دورازے پر دستک دے رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کردیا

ووٹ کی تبدیلی صرف چند منٹوں میں، الیکشن کمیشن نے خوشخبری سنادی

نیپرا نے عید سے پہلے عوام کو عیدی دیدی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سعودی عرب جانےکے خواہشمندافرادکےلیے اچھی  خبر۔۔۔دل خوش کردینے والااعلان کردیاگیا