10:40 pm
کراچی والے خیر منائیں ،حکومت کا800 مکانات گرانے کا حتمی فیصلہ،کون سے علاقےمیں آپریشن ہونےوالا ہے،جانیے تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں برساتی نالوں پر قائم 800 کے قریب مکانات گرانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ انسداد تجاوزات نے شہر کے برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاری مکمل کرلی۔حکام کے مطابق برساتی نالوں سے تجاوزات ہٹانے کا کام منظور کالونی سے شروع ہوگا۔سپریم کورٹ کے احکامات پر 19 نومبر کو آپریشن کیا جائے گا، اس حوالے محکمہ انسداد تجاوزات کے تمام ڈائریکٹرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔
تجاوزات کے خلاف آپریشن منظور کالونی فائر بریگیڈ اسٹیشن شہید ملت ایکسپریس وے سے شروع ہوگا، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔؎حکام کے مطابق تجاوزات کے خلاف اس آپریشن کے لیے رینجرز، پولیس اور دیگر عملے کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔حکام نے مزید کہا کہ آپریشن کے دوران نالے پر قائم 800 کے قریب مکانات گرائے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم