10:30 am
پنجاب کے عوام کیلئے بری خبر۔۔۔ 6بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن کردیاگیا،کون کون سے شہر شامل ہیں جانیے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کی دوسری لہر کے دوران زیادہ کیسز سامنے آنے پر 6 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا۔صوبائی سیکرٹری صحت محمد عثمان کے مطابق پنجاب کے لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور ، بھکر اورملتان میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس کا نفاذ 28 نومبر تک جاری رہے گا۔سیکرٹری صحت کے مطابق لاک ڈاؤن زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں میں لگایا گیا ہے جہاں شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس،
نجی اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے جب کہ ان علاقوں میں لوگوں کی نقل و حمل محدود اور ہر قسم کے اجتماع پر بھی پابندی ہو گی۔لاہور کے جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے ان میں ویلنشیا ٹاؤن بلاک ایف ون ،پیراگون سٹی، جوہرٹاؤن، سپرنٹنڈنٹ ہاؤس، پنجاب یونیورسٹی، ڈی ایچ اے فیزتھری اور فور اور گلبرگ کے بعض علاقے شامل ہیں۔سرگودھا کے محلہ قاسم پارک اور سیٹلائٹ ٹاؤن کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔
ملتان میں جلیل آباد، ریلوے روڈ،گلگشت کالونی، خان ویلج ہاؤسنگ سوسائٹی اور گارڈن ٹاؤن میں اسمارٹ لاک ڈاون کیا گیا ہے۔راولپنڈی میں سیکٹر C ،فیز 1ڈی ایچ اے، گلشن آباد، اسٹریٹ 10حالی روڈ، بلاک B4 علامہ اقبال اسٹریٹ، مسلم ٹاؤن اور فیز 3 بحریہ ٹاؤن میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔بھکرمیں گلشن مدینہ اور محلہ خورشیدشاہ کو بند کیا گیا ہے جب کہ بہاولپورمیں پوسٹ گریجویٹ کالج بغداد روڈ، ہاشمی گارڈن، ٹاؤن A ماڈل ٹاؤن، سیٹلائٹ ٹاؤن اور دیگرعلاقے شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم