10:56 am
کورونا کیسز میں بڑا اضافہ ،راولپنڈی کے کتنے علاقوں کو 10دن کیلئے سیل کر دگیا،عوام کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں کورونا وائرس سےمتاثرہ مریضوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی کے 5ہاٹ اسپاٹس کو کل سے 10دنوں کیلئے سیل کرنے کا اعلان کردیا۔ہاٹ اسپاٹس میں سیکٹر سی فیز 1 ڈی ایچ اے، گلشن آباد ،اسٹریٹ 10حالی روڈ ، بلاک بی 4 علامہ اقبال اسٹریٹ مسلم ٹاؤن، نجی ہاوسنگ اسکیم کے فیز 3 کے علاقے بھی ہاٹ اسپاٹ میں شامل ہیں۔ضلعی انتطامیہ کے مطابق  19 سے 28 نومبر تک ان علاقوں
میں اسمارٹ لاک ڈاون ہوگا، اسمارٹ لاک ڈاون والے علاقوں میں مارکیٹس، شاپنگ مالز بند رہیں گے، ریسٹورنٹس، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے، پبلک ٹرا نسپورٹ کے ذر یعے آمدورفت بھی مکمل بند ر ہےگی۔ضلعی انتطامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ہر قسم کےاجتماعات پرپابندی ہوگی،جنرل وکریانہ اسٹور، آٹا،چکی،پھل ،سبزی کی دکانیں کھلی رہیں گی،پیٹرول پمپس اورتندور صبح 9سے شام 7بجے تک کھلے ر ہیں گے، طبی سہو لیات کے مراکز، اسپتال، کلینکس، لیبارٹریز،میڈیکل اسٹورکھلےرہیں گے۔دودھ کی دکا نیں،بیکری،چکن وگو شت کی دکانیں صبح7تاشام7 بجےکھلی رہیں گی۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم