10:59 am
وہ 2بڑے جن کیخلاف کارروائی پر مجھے نوکری سے فارغ کر دیا گیا ، سابق ایف آئی اے افسر سجاد باجوہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

وہ 2بڑے جن کیخلاف کارروائی پر مجھے نوکری سے فارغ کر دیا گیا ، سابق ایف آئی اے افسر سجاد باجوہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

10:59 am

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرا عظم عمران خان جب حکومت میں آئے تھے تو ان کا قوم سے ایک ہی وعدہ یا نعرہ تھا کہ وہ بلا تفریق احتساب کریں گے چاہے کچھ بھی ہوجائے۔جب اپوزیشن کے خلاف کرپشن کیسز کھلے اور وہ ایک کے بعد ایک کر کے جیلوں میں جاتے گئے تو عوام کو لگا کہ ان کا لوٹا ہوا پیسا واپس آئے گااور عمران خان واقعی اپنا وعدہ پورا کر دکھائے گا۔ مگر آہستہ آہستہ انکشاف ہوا کہ کرپشن کیسز کی چھان بین
اور احتساب کا شکنجہ تو صرف اپوزیشن اور ناپسند افراد کے خلاف ہے جو وزیراعظم کے آس پاس بیٹھے ہیں یا حکومت کا حصہ ہیں ان کے نیب یا ایف آئی اے میں کیسز ہونے کے باوجود بھی کارروائی عمل میں نہیں لا ئی جا رہی۔ ادویات کی قیمتیں بڑھنے سے آٹا مہنگا کرنے والوں تک،چینی چوری اسکینڈل سے لے کر بیوروکریسی کے معاملات تک کچھ بھی بہتر نہیں ہوا سوائے بیوروکریسی کو دبانے اور افسران کے تبادلے کرنے کے۔ حال ہی میں شوگر انکوائری
کیس بڑا اچھلتا رہا اسی کیس کی پاداش میں سجاد باجوہ نامی ایک ایف آئی اے کے افسر کو محکمانہ کارروائی کے نتیجے میں فارغ کر دیا گیا جبکہ اس افسر نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فارغ کرنا سوائے انتقام کے اور کچھ نہیں تھا۔نہ تو میں نے کسی قسم کے شوگر انکوائری رپورٹ کے راز افشاں کیے ہیں اور نہ ہی کچھ اور کیا ہے۔ چینی کیسے باہر گئی کس نے پروپوزل دیااور کس نے اجازت دی ان لوگوں کے نام اگر سامنے آ جائیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔جبکہ میرے اوپر ملبہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جنہوں نے شوگر کیس میں پیسے کمائے
​​​​​​​ ان کا ابھی تک کچھ نہیں کیا گیا۔اینکر کے سوال کے جواب میں سابق ایف آئی اے آفیسر سجاد باجوہ کا کہنا تھا کہ میں جب گھوٹکی کی ایلائنس شوگر مل کا احتساب کر رہا تھا تب مجھے فارغ کر دیا گیا۔کیونکہ وہ مل خسروبختیار اور پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کی ہے اس لیے اس کے خلاف انکوائری کرنے کی پاداش میں مجھے نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم