12:10 pm
پاکستان کے اہم شہر میں گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اہم شہر میں گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دروازے لاک ہو گئے ، اندر موجود 2سالہ بچے کا کیا حال ہوا ؟ جان کر ہر آنکھ نم ہو گئی ۔۔۔کراچی کے علاقے رضویہ میں ایک پک اپ گاڑی میں آگ لگنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق جب کہ باپ زخمی ہو گیا۔ رضویہ کے علاقے میں ایک پک اپ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
واقعہ کے وقت بچہ گاڑی میں آگے بیٹھا تھا اور ممکنہ طور پر بچے سے گاڑی کے دروازے اندر سے لاک ہو گئے تھے۔ آتشزدگی کے دوران گاڑی کے دروازے کھولنے کی کوشش کی گئی لیکن دروازہ نہ کھل سکا اور بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا جب کہ بیٹے کو نکالنے کی کوشش میں اس کا باپ بھی زخمی ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے