12:44 pm
پاکستان میں کورونا ہلاکت خیز ہو گیا ، عدالت کا ہنگامی ایکشن ، اہم احکامات جاری کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عوامی اجتماعات کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ، ہمارے پاس اس سلسلے میں جو بھی قانونی ذرائع موجود ہیں ان کو بروئے کار لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں عدالتی حکم بھی آگیا ہے جس کے بعد جو کوئی بھی ایسے پروگرام آرگنائز کریں گے وہ قانون کی خلاف ورزی ہوگی ،
جس کی وجہ سے ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا ، کیوں کہ ان حالات میں اس چیز کی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی کہ اس قسم کا کوئی بھی غیر ذمہ دارانہ عمل کیا جائے، جس سے لوگوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوں، یہ ہمارا فرض ہے اورقانون کے مطابق ہماری ذمہ داری بھی ہے۔ یاد رہے کہ ملک میں کرونا وائرس پھیلاو کو روکنے کیلئے این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے ایک فیصلہ دیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کیس کا 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ، جس میں چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت حکومتی کمیٹی کے فیصلوں میں مداخلت کی قائل نہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 