09:21 pm
نوازشریف ایک اور خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے۔۔ڈاکٹروں نے تصدیق کرتی ، کون سی بیماری ہے انہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے بری خبر

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ لیگی قائد کے گردے میں پتھری کی تصدیق ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل گردے میں تکلیف کے باعث نواز شریف کو  ویسٹ لندن اسپتال لے جایا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے بلڈ ٹیسٹس اور سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال کا وزٹ کیا تھا۔تاہم یہی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ نواز شریف کا کئی بار گردوں کا اسکین 
اور معائنہ ہوا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ لیگی قائد کے گردے میں پتھری کی تصدیق ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل گردے میں تکلیف کے باعث نواز شریف کو ویسٹ لندن اسپتال لے جایا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے بلڈ ٹیسٹس اور سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال کا وزٹ کیا تھا۔تاہم یہی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ نواز شریف کا کئی بار گردوں کا اسکین اور معائنہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو

ماضی کی حکومتوں نے کسان کو مار دیا تھا، ہم کسانوں کو قرضے دےر ہے ہیں۔ صداقت علی عباسی

کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وفاق اپنے صوبوں کو نظرانداز نہیں کرتا۔ اسد عمر

 بجٹ میں ہر فون کال، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے کے کے بعد اگلے دن اسے فورا واپس لینا حکومتی بوکھلاہٹ کا ایک ثبوت ہے۔بلاول بھٹو