09:41 pm
علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

09:41 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور گزشتہ چند روز سے ان پر بخار کی کیفیت طاری تھی۔ خادم حسین رضوی اور ان کی جماعت 
نے چند ہی روز قبل فرانس کے سفیر کو پاکستان سے نکلوانے اور پاکستانی سفیر کو پیرس سے واپس بلوانے کے حق میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا۔ تاہم حکومت سے مذاکرات اور معاہدہ طے ہونے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

کیا ن لیگ  ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کے حوالے

گزشتہ حکومت کے ڈالرکومصنوعی طور پرروکنے سے قرض میں تین کھرب کااضافہ ہوا،شبلی فراز

پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

کشمیری نوجوانوں نے سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے

 پاکستانی پولیس نےکس 5سالہ بچے کی تلاش شروع کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر