11:31 pm
علامہ خادم رضوی کی مو ت کی تصدیق کردی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کے انتقال کی خبریں تمام نیوز چینل پر آج کی بڑی بریکنگ نیوز تھیں۔ جس کے بعد سینئر اینکر جمیل فاروقی نے علامہ کے ایک قریبی شاگرد کے حوالے سے خبردی کہ خادم رضوی کی سانسیں بحال ہو گئی ہیںاور انھیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔تاہم اب شیخ زید ہسپتال

کی جانب سے جاری کیا گیا ڈیتھ سرٹیفکیٹ سامنے آگیا ہےجس کے بعد ان کی موت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ واضح رہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کئی روز سے بخار میں مبتلا تھے اور جمعرات کی رات ہارٹ اٹیک سے ان کی موت واقع ہو گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا