10:57 am
عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبی عامر تو ٹھیک ہو گئی لیکن عامر لیاقت کی صحت کیسی ہے؟بری خبر

عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبی عامر تو ٹھیک ہو گئی لیکن عامر لیاقت کی صحت کیسی ہے؟بری خبر

10:57 am

کراچی(نیوز ڈیسک)گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس حوالے سے سیدہ طوبیٰ عامر نے اپنے اور عامر لیاقت حسین کے چاہنے والوں کو ایک اہم اطلاع دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔سیدہ طوبیٰ عامر نے ٹوئٹر پر اپنے شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے خون ٹیسٹ کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’الحمداللّہ میرے کورونا وائرس ٹیسٹ کے
نتائج منفی آگئے ہیں۔‘اہلیہ عامر لیاقت حسین نے شوہر کی صحت سے متعلق کہا کہ ’عامر لیاقت حسین کے خون ٹیسٹ کی رپورٹ کافی بہتر آئی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کی طبیعت میں بہتری آرہی ہیں۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’عامر لیاقت حسین ابھی بھی آئی سی یو میں ہی داخل ہیں لیکن وہ تیزی سے تندرستی کی طرف جا رہے ہیں۔‘سیدہ طوبیٰ عامر کا مزید کہنا تھا کہ ’میری دُعا ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہوکر گھر واپس آجائیں آمین۔‘واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ وہ اور اُن کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عامر لیاقت حسین کی طبیعت زیادہ بِگڑ گئی تھی جس کے بعد سے وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران مزید 18 افراد کا انتقال ہوگیا ہے۔گزشتہ چار ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز 2547 رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح 7 فیصد سےتجاوز کرگئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7248 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی کیسز 3 لاکھ 65 ہزار 927 تک جا پہنچے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا، تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی