10:59 am
ایم کیوایم کی طرح ن لیگ پر بھی پابندی ۔وزیراعظم کے مشیر نے ن لیگ کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے (ن) لیگ پر پابندی کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز کی جانب سے حکومت گرانے کی بات غیر آئینی ہے۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ غیر آئینی طریقے 
سے حکومت گرانے کی باتیں معمولی نہیں ہیں، یہ بات ان کی جماعت پر پابندی عائد کر دیے جانے تک جا سکتی ہے۔خیال رہے کہ مریم نواز نے گلگلت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ فوج سے بات ہو سکتی ہے مگر آگے بڑھنے کے لیے فوج کو حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی