11:07 am
خادم حسین رضوی کے کارکنان نے میرے کام ۔۔۔۔۔خادم حسین رضوی  کے انتقال کےبعد رابی پیرزادہ بھی میدان آ گئی،بیان دے دیا

خادم حسین رضوی کے کارکنان نے میرے کام ۔۔۔۔۔خادم حسین رضوی کے انتقال کےبعد رابی پیرزادہ بھی میدان آ گئی،بیان دے دیا

11:07 am

لاہور(نیوز ڈیسک) گزشتہ سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کہتی ہیں کہ خادم حسین رضوی کے کارکنان نے ہمیشہ اُن کے کام کو سراہتے ہوئے اُن کے لیے مثبت پیغام جاری کیے ہیں۔تحریک لبیک کے سربراہ 54 سالہ ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی کے اچانک انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ
’مجھےخادم حسین رضوی صاحب کی اچانک وفات کا سُن کر بہت دکھ ہوا۔‘رابی پیرزادہ نے کہا کہ ’خادم حسین رضوی صاحب نے پاکستان اور دینِ اسلام کی خاطرجو کچھ بھی کیا اللّہ تعالیٰ اُنہیں اس کا اجر دے اور جنت میں اُن کے درجات بلند فرمائے۔‘اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’خادم حسین رضوی صاحب کے کارکنان نے ہمیشہ میرے بارے میں اچھا لکھا ہے اور ہر اچھے کام میں مجھے سپورٹ کیا ہے۔‘واضح رہے کہ تحریک لبیک کے
سربراہ 54 سالہ ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی گزشتہ شام انتقال کر گئے۔اُن کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ وہ گزشتہ چند روز سے بخار میں مبتلا تھے، تیز بخار اور سانس اکھڑنے کی وجہ سے اُنہیں شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُنہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی