12:31 pm
 ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کوکوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺکے سربراہ اور تحریک صراطِ مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو چار ماہ کے بعدکوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔رہائی کے موقع پر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا کروڑوں بار شکر ہے جس نے استقامت سے سنت یوسفی ادا کرنے کی توفیق دی۔جھوٹا الزام لگانے والوں کا دنیا اور آخرت میں تعاقب کروں گا اور وہ دنیا و آخرت میں رسوا ہونگے۔فرانس کی گستاخانہ جسارت پر حکومت
پاکستان کا تا حال رد عمل نامکمل اور کمزور ہے،سرکاری سطح پر فرانس کی جسارت پر فرانس کے ملعون صدر کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے۔مسلم حکمرانوں کے معذرت خواہانہ رویے سے یورپ کے گستاخوں کو حوصلہ مل رہا ہے لہٰذا مسلم حکمرانو ں پر لازم ہے ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے شرعی موقف اختیار کریں اوراس پر ڈٹ جائیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے