12:46 pm
پی ڈی ایم لاہور جلسہ سے قبل ہی ن لیگی ارکان میں پھوٹ پڑگئی؟ دو رہنماؤں میں تلخ کلامی

لاہور(ویب ڈیسک)13 دسمبر لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسہ کیلئے ن لیگ کے رابطہ کمیٹی کنونیئر رانا مشہود پر انگلیاں اٹھ گئیں،ن لیگی ارکان اسمبلی نے انہیں اپنے حلقوں میں کارنر میٹنگز سے منع کردیا۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق رانا مشہود کے رویے پر ن لیگی ایم پی ایز اور ایم این ایز ناراض ہو گئے۔ لاہور کے 3 ایم این اے اور متعدد ایم پی ایز نے رانا مشہود کو اپنے حلقوں میں آنے سے منع کر دیا۔اس حوالے سے ایک اجلاس میں سیف الملوک کھوکھر
اور رانا مشہود کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی اور سیف الملوک کھوکھر نے رانا مشہود کو کھری کھری سنا تے ہوئے کہا کہ ہم تمہیں اپنے حلقے میں آنے کی اجازات نہیں دیں گے،تمہارا رویہ پارٹی ورکروں اور ہمارے ساتھ درست نہیں۔ایم این اے رانا مبشر، ایم این اے علی پرویز نے بھی رانا مشہود کو اپنے حلقوں میں آنے سے منع کرتے ہوئے رانا مشہود کو اپنے حلقے پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے، جہاں سے ہمیشہ ہی انتہائی کم لوگ جلسوں میں شرکت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگی اپنا مال بناگئے،عوام کو مہنگی بجلی میں پھنسا گئے،شہبازگل

پی ڈی ایم کا ٹولہ دشمن کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

نیب کیسز میں تاخیرکے ایشو ہائیکورٹ میں اٹھائینگے،عطاتارڑ

شیخوپورہ: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار

کار چور گینگ کا سرغنہ اسلام آباد سے گرفتار

قصور: چھت کرنےسےایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

بھائی کی ڈانٹ پردلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج

کامونکی :ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاںبحق

کامونکی :ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاںبحق

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا