04:20 pm
بہترین محققین کی عالمی درجہ بندی،پاکستان کے کتنے اساتذہ  شامل ہیں ،پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردینےوالی خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دنیا کے بہترین محققین کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے81 اساتذہ بھی شامل ہیں۔جامعہ پنجاب اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پندرہ معلمین کو بھی یہ اعزاز ملا ہے۔ سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کی تحقیق سے متعلق عالمی درجہ بندی میں تمام شعبوں سے ایک لاکھ ساٹھ ہزار محققین کو شامل کیا گیا۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ ریاضی کے چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر مجاہد عباس، پروفیسر رفیع اور 
سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ سٹڈی سنٹر کے ڈاکٹرعبدالستار نظامی دنیا کے بہترین دو فیصد محققین میں شامل ہیں۔جی سی یونیورسٹی لاہور کے ڈاکٹرعبدالستار نظامی نے ہم نیوز کیساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر تین سال بعد فہرست تیار ہوتی ہے، مجھے خوشی ہے کہ میری تحقیق کو دنیا میں پڑھا جارہا ہے۔وائس چانسلر جی سی یو پروفیسر ڈاکٹر اصغرزیدی کے مطابق اس اعزاز سے اساتذہ کی حوصلہ افزائی ہوئی اور ثابت ہوا کہ پاکستان کی جامعات میں معیاری تحقیق ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 