04:33 pm
تعلیمی ادارے بند کرنے ہیں یا نہیں ؟ فیصلہ کب ہوگا؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں تعلیمی ادارےکھلےیا بندرکھنےکےلیےاسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 21 نومبر کو ہورہا ہے۔ کراچی میں وزیرتعلیم سعید غنی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نجی اسکولوں کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سندھ میں تعلیمی ادارے کھلے یا بند رکھنے کےلیے تجاویز پر غور ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کی تجاویز پر بھی غور ہوگا۔اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والی تجاویز پیر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم 
کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ گذشتہ پیر وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تعلیمی اداروں سے متعلق کسی بھی فیصلہ لینے کے لیے مزید غور کرنے کا وقت طلب کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ ملک میں تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولا گیا تھا اور اکتوبر تک ملک کے تمام تعلیمی اداروں سخت شرائط کے ساتھ کھول دئیے گئے۔تاہم کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر ملک بھی میں کئی تعلیمی اداروں کو بند بھی کیا گیا۔ پاکستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں مارچ سے متاثر ہیں اور طلب علموں کو آن لائن ذرائع کے ذریعے تعلیم دی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا