05:16 pm
لاہورمیں اسموگ کےسائے پھر گہرے ،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک )موسم کی تبدیلی اور آلودگی میں اضافے کے باعث صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اسموگ کو کنٹرول کرنے کے لئے اسموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔سرد موسم اور بڑھتی آلودگی کی واجہ سے پیدا ہونے والا اسموگ حدِنگاہ کو متاثر کرتا ہے جس کی وجہ سے متعدد حادثات پیش آتے ہیں ، اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے موحولیاتی کمیشن کی جانب سے لاہور کے مختلف مقامات پر 15 اسموگ کنٹرول ٹاور نصب کرنے کی سفارش کی گئی ہے
۔واضح رہے کہ لاہور کو چند روز قبل ہی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ، فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے کے مطابق لاہور 112 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ عالمی سطح پر آلودہ شہروں کی فہرست میں 20ویں نمبر پر ہے۔لاہور کے شہریوں کی جانب سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکام لاہور کی آلودگی میں اضافہ کرنے والی فیکٹریوں اور دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سخت کروائی کریں تاکہ اس خوبصورت شہر کو آلودگی سے پاک رکھا جاسکے۔
 
تازہ ترین خبریں

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم