06:50 pm
بچوں کو گھر پر تعلیم کیلئے حکومت کا بڑا اقدام،بچوں کو گھروں پر کیسے پڑھایاجائےگا؟ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نےفاصلاتی نظام تعلیم کی نمو کےلئے” ریڈیو اسکولز” کےقیام کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آبادمیں”ریڈیو اسکولز” کےقیام کےلئےریڈیوپاکستان کیساتھ مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کردیئے گئےہیں۔ جمعہ کو ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز و دیگر نے شرکت کی۔وزارت تعلیم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیکرٹری محی الدین احمد اور
ڈائریکٹرجنرل ریڈیوپاکستان عنبرین جان نے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔وزارت تعلیم کےمطابق ریڈیو اسکولز سے صبح کو 10سے 12 بجے تک تعلیمی پروگرام نشر کیا جائے گاجبکہ شام کودوبارہ ان کو نشرمکرر کیا جائے گا۔اس کےعلاوہ انٹرنیٹ اور موبائل ایپ کےذریعے بھی ان پروگرامز سے استفادہ حاصل کیا جائےگا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بتایا ہے کہ ریڈیو اسکولز کا بڑا فائدہ ان بچیوں کو ہوگا جن کی رسائی کسی وجہ سےاسکول تک نہیں ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ بچیوں کو تعلیم مہیا کرنے کے لئے تعلیم کو گھروں تک لےجایا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز