08:00 pm
بی آرٹی ابھی سے ہی دھکاسٹارٹ ہوگئی ،بس راستے میں  خراب ،مسافروں کی دھکالگانے کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل

 پشاور(ویب ڈیسک) پشاور بی آر ٹی بس راستے میں خراب ہوگئی جس کے بعد مسافروں نے بس کو دھکا لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پشاور بی آر ٹی بس یونیورسٹی روڈ  آبدرہ کے قریب خراب ہوگئی، بس خراب ہونے کی وجہ سے کوریڈور بلاک رہا تاہم مسافروں نے بس کو دھکا لگا کر کوریڈور سے ہٹایا۔ واقعے کی تصاویر سوشل
میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے میں آئے۔دوسری جانب ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بس ماہرین اور انجینیرز متعدد اسٹیشنز پر موجود ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال کے حوالے سے متبادل بس اور ماہرین اسٹینڈ بائی ہوتے ہیں، آپریشنز میں معمولی فالٹ آنا اور ان کی بروقت درستگی غیر معمولی نہیں ہے تاہم اب بی آر ٹی روٹ مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی