08:40 pm
22نومبر کو پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ ،  حکومت اور اپوزیشن میں تنازع شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 22 نومبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے لیکن کورونا وائرس میں اضافے کے باعث پشاور کی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے انفارمیشن سیکرٹری جلیل جان نے 22 نومبر کو پشاور
کے دلازک روڈ پر جلسے کی اجازت طلب کی تھی۔تاہم ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) پشاور کے دفتر سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور پشاور میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 13 فیصد سے زائد ہو گئی ہے جبکہ عوامی اجتماعات کے باعث کورونا مزید پھیل سکتا ہے۔اس لئے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار