10:01 pm
اسلام آبادمیں خاوند نے بیوی کو ذبح کر ڈالا ، وجہ کیا بنی ؟ مارے خوف کے سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت کے علاقے تھانہ سہالہ کی حدود میںایک نشئی شوہر نے پیسے دینے سے انکار کرنے پر اپنی بیوی کو ذبح کردیا۔ اس حوالے سے تفصیلات میں پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 5 بچوں کی ماں فرزانہ کا شوہر اپنے نشے کے لیے ہر روز پیسوں کا تقاضا کرتا اسی سلسلے میں ملزم ناصر نے 
ایک بار پھر نشہ لینے کے لئے پیسے مانگے لیکن اس کی بیوی نے انکار کردیا جس پر ملزم نے چھری کے وار کر کے بیوی کو ذبح کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نشئی شخص کی مقتولہ بیوی فرزانہ اور اس کے بچے لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرکے روزی روٹی کماتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار