10:32 pm
آپ میری مخبری کرتے ہیں، مریم نواز نے لیگی رہنما کو ڈانٹ پلا دی

آپ میری مخبری کرتے ہیں، مریم نواز نے لیگی رہنما کو ڈانٹ پلا دی

10:32 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لیگی رہنما پر اپنی مخبری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں مریم نواز نے کئی لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں،اور ایک رہنما پر الزام عائد کیا کہ آپ میری مخبری کرتے ہیں۔انہوں نے مذکورہ رہنما کو ڈانٹ بھی پلائی۔
مریم نواز کی ڈانٹ کے بعد دیگر لیگی رہنما خائف دکھائی دیتے ہیں۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گلگت بلتستان کے اتنخابات کے بعد کا ہے۔مریم نواز کو انتخابات سے پہلے ہی غصہ آیا ہوا تھا لیکن شکست کے بعد یہ غصہ بڑھ گیا۔مریم نواز نے ایک اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے چند رہنماؤں کا نام لیا جن میں لاہور سے تعلق رکھنے والے رہنما بھی شامل تھے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ لوگ ہماری باتیں آگے پہنچاتے ہیں۔یہ اس جگہ باتیں پہنچاتے ہیں جہاں نہیں پہنچنی چاہئیے۔مریم نواز لاہور کے دو تین رہنماؤں کا کھل کر نام لیتی ہیں،وہ کہتی ہیں یہ افراد مخبری کا کردار ادا کر رہے ہیں،یہ ہماری پارٹی میں غدار ہو سکتے ہیں۔اجلاس کے دوران ان تین لوگوں میں سے ایک بندہ موجود ہوتا ہے جو کہ بہت اہم رکن اسمبلی بھی ہیں۔ مریم نواز انہیں باقاعدہ ڈانٹتی ہیں۔جس پر انہوں نے کہا کہ میں یہ رویہ برداشت نہیں کروں گا ، پارٹی نہیں چھوڑوں گا لیکن اس رویے کے خلاف احتجاج کروں گا۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں لاہور سے اہم ترین رہنما نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرتے نظر آئیں گے۔یہ رہنما لاہور کے جلسے سے قبل کھل کر سامنے آ سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار