10:34 pm
پاکستان کے اہم شہرمیں بھائی بہن معالے کا ڈراپ سین

پاکستان کے اہم شہرمیں بھائی بہن معالے کا ڈراپ سین

10:34 pm


نوابشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) نوابشاہ کے علاقے جام صاحب میں چند روز قبل ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا تھا جب ایک بچی کی جلی ہوئی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔ 13 سالہ لڑکی کا قاتل اس کا سگا بھائی نکلا ۔ ملزم کافی عرصے سے بہن کو زکا نشانہ بنا رہا تھا، والدین کو پتہ چلنے کے خوف سے ق ت ل
کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی ۔
13 سالہ لڑکی نمرا کے اغوا کے بعد ق ت ل کا واقعہ سامنے آیا تھا جسس کے بعد مقامی پولیس نے 
تحقیقات شروع کردی تھیں ، پولیس نے لواحقین سے تفتیش شروع کردی۔ جلد ہی عہدیداروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ تمام شواہد بچی کے بھائی کی طرف جا رہے ہیں۔ جام صاحب پولیس نے تفتیش کے بعد لڑکی کے بھائی کو گرفتار کر لیا ۔ایس ایس پی تنویر تونیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو کال ریکارڈ اور ڈیٹا کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم نے بچی سے ز اور ق ت ل کا اعتراف کر دیا۔ ۔اب اس حوالے سے مزید انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ سفاک بھائی کئی سالوں سے بہن کو ز کا نشانہ بنا رہا تھا۔نوجوان کا کہنا تھا کہ اس نے اس لیے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا کیونکہ اسے ڈر تھا کہیں وہ والدین کو نہ بتا دے کہ میں نے طویک عرصہ سے اس کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کر رکھا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس رات نمرہ نے تعلقات مزید قائم رکھنے سے انکار کرتے ہوئے دھمکی دے کہ وہ والدین کو بتا دے گی تب ملزم نے اسے ق ت ل کرنے کا فیصلہ کیا۔نوجوان نے اپنا جرم چھپانے کے لئے اسے ق ت ل کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جام صاحب کی رہائشی 13 سالہ لڑکی نمرا گھر سے اچانک لاپتا ہوگئی تھی، مقتولہ کی لاش مکھی گوٹھ کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔ورثا نے پولیس سے مطالبہ کیا تھا کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، پولیس قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کرے۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار