10:55 am
اے ایس آئی بلال وسان کیس میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  خیرپور میں اے ایس آئی بلال وسان کو بے دردی سے ق ت ل کے بعد لاش جلائے جانے کی وجوہات بھی سامنے آ گئیں۔ واقعے کا مقدمہ بلاول وسان کے قریبی عزیز  وسیم وسان کی مدعیت میں 72 گھنٹے بعد درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت 3 نامزد ملزمان سمیت 6 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں ثقلین شاہ، فراز راجپوت اور اس کے والد زاہد راجپورت کو نامزد کیا گیا ہے۔ خیرپور: اے ایس آئی کو بے دردی سے ق ت ل کے بعد لاش کو
جلائے جانے کا انکشاف ایف آئی آر کے مطابق اے ایس آئی بلاول وسان نے اپنے دوست فراز راجپوت کو 50 لاکھ روپے ادھار دے رکھے تھے، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزمان نے اے ایس آئی بلاول وسان کا ق ت ل کیا۔ ملزمان نے اے ایس آئی بلاول وسان کو بے دردی سے ق ت ل کرنے کے بعد لاش کو گاڑی سمیت پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ گرفتار ملزمان فراز راجپوت اور ثقلین شاہ نے اعتراف جرم کر لیا ہے جب کہ ملزمان کو آج انسدادی دہشتگردی کی عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ 18 نومبر کی رات کو بھرگنی کے قریب سے جلی ہوئی ڈبل کیبن گاڑی سے اے ایس آئی بلاول وسان کی مکمل جھلسی ہوئی لاش ملی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ای پاسپورٹ سے انسانی سمگلنگ روکنے میں بڑی مدد ملے گی،شیخ رشید

میرے پاس جنات ہیں ، مروا دوں گا، لاہور میں باپ بیٹی کے درمیان خوف کی فضا میں کیا کام ہو تا رہا ؟ 

براڈشیٹ پرچینی چوری والا طریقہ واردات استعمال کیا جارہاہے ،اسحاق ڈار

حکومت اسرائیلی اور بھارتی فنڈنگ کا ڈیٹا ڈیلیٹ کررہی ہے،(ن)لیگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب