12:51 pm
ماسک نہ پہننےوالوں کی گرفتاریاں شروع۔۔آج اسلام  آباد میں کتنے افراد کو گرفتار کیاگیا؟ناقابل یقین اعداد و شمار سامنے آ گئے

ماسک نہ پہننےوالوں کی گرفتاریاں شروع۔۔آج اسلام آباد میں کتنے افراد کو گرفتار کیاگیا؟ناقابل یقین اعداد و شمار سامنے آ گئے

12:51 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوامی مقامات پر فیس ماسک نہ پہننے پر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق 7 افراد کو جمعہ کے روز کرونا وائرس سے متعلق نافذ العمل ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔گرفتار افراد سے متعلق اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ یہ افراد گھروں سے باہر عوامی مقامات پر بغیر ماسک کے موجود تھے۔ کرونا ایس او پیز سے متعلق سخت ہد
ایات ہیں، جس میں کوئی نرمی یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد میں فیس ماسک نہ پہننے والوں پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک اور کارروائی کے دوران 14 ریسٹورنٹس اور 6 دکانوں کو سیل کردیا گیا۔ متعلقہ ریسٹورنٹس اور دکانوں میں سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا گیا تھا۔ 14 متاثرہ ریسٹورنٹس اور 6 دکانوں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے 30 دکانوں اور ریسٹورنٹس کا دورہ کیا گیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ عوام سے سختی سے ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے اور شہر بھر کی نگرانی کی جائے۔قبل ازیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں 21 نومبر کی صبح تک موصول اطلاعات کے مطابق 40 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں، جب کہ 2 ہزار 843 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف