12:51 pm
احسان چکانے کاوقت آگیا۔۔!!! پاکستان سعودی عرب کے پیسے کب سے واپس کرنا شروع کرے گا؟ جانیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ماہ سے ہم سعودی عرب کے پیسے واپس کرنا شروع کریں گے . شہباز رانا نے کہا ہے کہ اگر آپ کی معیشت اچھی ہے تواس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کوآئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، حکومت جو کہہ رہی ہے کہ سب اچھا ہے وہ اس تناظر میں کہہ رہی ہے کہ معیشت کی نمو شروع ہو گئی ہے .اس نے اخراجات میں کمی اور محصولات میں اضافہ کیا ہے،
زرمبادلہ کے ذخائر 13ارب ڈالر کے قریب ہیں،حکومت اور اسٹیٹ بینک نے اگلے چند ماہ میں جو پیسے ادا کرنے ہیں ان کو مائنس کریں تو ہم منفی سات یا آٹھ ارب ڈالر کی بات کر رہے ہیں اس لیے حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ رہا ہے.نجی نیوز کے پروگرام دی ریویو میں کامران یوسف سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگلے ماہ سے ہم سعودی عرب کے پیسے واپس کرنا شروع کریں گے،متحدہ عرب امارات کے پیسے بھی شاید ہمیں واپس کرنا پڑ جائیں. اس لیے حفیظ شیخ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کرے گا. پروگرام میں شریک سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آج کل وزرا معیشت کے حوالے سے جس طرح کی بات کر رہے ہیں اس سے تو یہی لگتا ہے کہ انھیں آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت نہیں. حقیقت یہ ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی ضرورت ہے اور اس کے پاس جانا ناگزیر ہے. ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی نے پروگرام میںپاک افغان تعلقات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں اعتماد کا فقدان ہمیشہ رہا ہے، اب بھی موجود ہے، یہ مسئلہ بہت پرانا اور پیچیدہ ہے،وزیرا عظم عمران خان کے دورہ افغانستان میں اس کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس سے اعتماد کا فقدان کم ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے،اس دورے میں کچھ اور فیصلے بھی ہوئے ہیں جن پر عملدرآمد کرنا ہے

تازہ ترین خبریں

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

کیا ن لیگ  ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کے حوالے

گزشتہ حکومت کے ڈالرکومصنوعی طور پرروکنے سے قرض میں تین کھرب کااضافہ ہوا،شبلی فراز

پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار