07:58 am
یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرزاٹھا،عوام میں خوف وہراس ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئےگھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرزاٹھا،عوام میں خوف وہراس ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئےگھروں سے باہرنکل آئے

07:58 am


پشاور (ویب ڈیسک) چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیرزمین گہرائی 20 کلومیٹر مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔