08:52 pm
آمدہ سال کے رمضان المبارک، عیدالفطر اور عید الاضحی کی تاریخوں کی پیشگوئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای کے ماہرین فلکیات اور یونین آف آسٹرونومی میںاینڈ سپیس سائنسز نے آمدہ سال 2021کے اسلامی تہواروں کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ 14 اپریل 2021ء کو ہو گا۔جبکہ یہ پیشگوئی بھی کی گئی ہےکہ  اس بار عید الفطر 13 مئی بروز بُدھ ہو گی۔ کیونکہ یکم شوال کا 
چاند 11 مئی 2021 کو طلوع ہو گا تاہم یہ 12 مئی منگل کے روز ہی دکھائی دے گا۔اسی طرح یکم ذی الحجہ کا چاند 10 جولائی 2021ء کو دکھائی دینے کا امکان ہے۔اس لیے عید الاضحی یعنی 10 ذی الحجہ 20 جولائی بروز منگل ہو گی۔ جبکہ حج بروز سوموار 19جولائی کو ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز