02:35 pm
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ

ملتان (ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا،کارکنان وزیرخارجہ کو موٹر سائیکل پراپنے درمیان دیکھ کر خوش ہو گئے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا،شاہ محمود قریشی نے این اے156 کے مختلف مقامات کا دورہ 
کیا،وزیرخارجہ نے یوسی 17 میں کارکنوں سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل دریافت کئے، شاہ محمود قریشی نے حلقے کے عوام کے مسائل حل کرنے کی یقینی دہانی کرائی ، انہوں نے حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا، کارکنان نے وزیرخارجہ کو موٹر سائیکل پراپنے درمیان دیکھ کر خوشی کااظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 