03:10 pm
شکل دیکھی ہے اپنی

شکل دیکھی ہے اپنی

03:10 pm

عطا اللّه خان عیسیٰ خیلوی اور مستنصر حسین تارڑ کی پی ٹی وی کے کسی پروگرام میں ہلکی پھلکی نوک جھونک جاری تھی ۔۔ ۔ تارڑ صاحب نے سوال کیا کیا کہ " یہ جوآپ کے گانوں میں اذیت ھے یعنی سنگلوں سے مارنے والی اور یہ جو ہجر اور فراق ھے. . . یہ کوئی اپنے آپ تو نہیں هو جاتا ۔ ۔ ۔ بس یہ بتایں کہ یہ کس کا ہجر و فراق ھے ۔ ۔ ۔؟؟؟" عطا اللہ خان بولے کہ آپ کی اس بات سے ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا ۔ ۔ ان ھی کی زبانی سنئیے ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں کہ " میں کچھ عرصہ اسلام آباد میں بھی
رہا ہوں ۔ وہاں پی ٹی وی کے کسی پروگرام میں میرا یہی گانا ریکارڈ ہوا کے " بالو بتیاں وے ماہی میکوں مارو سنگلاں نال ۔ ۔" ریکارڈنگ ٹی وی پہ چلائی گئی تو ایک دن رات دو بجے مجھے فون آیا ۔ ۔ ۔ دوسری طرف سے ایک نسوانی آواز تھی ۔ ۔ ۔ میں ان دنوں سنگل بھی تھا اس لئے تھوڑا الرٹ هو گیا ۔ ۔ ۔ خاتون کہنے لگی کہ میں نے آپ کا گانا سنا مگر ایک شعر کی سمجھ نہیں آئی ۔ ۔ ۔ اگر آپ سمجھا دیتے تو ۔ ۔ ۔ کہنے لگے کہ میں نے کہا کہ خاتون رات کے دو بج رہے ہیں ۔ پھر بھی آپ بتائیں ۔ ۔
کوشش کروں گا کہ سمجھا سکوں ۔ ۔ ۔ خاتون بولیں کے اس شعر کا مطلب بتائیں کہ " میں اتھاں تے ڈھولا واں تے ۔۔ میں سمّاں ڈھولے دی بانہہ تے۔ ۔ " کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ اصل میں ڈھولے ماہیے کا پہلا مصرع بے معنی سا ہوتا ھے صرف قافیہ ردیف ملانے کے لئے استعمال ہوتا ھے اور دوسرا مصرع بڑا جاندار ہوتا ھے جیسا کہ اس شعر میں ھے۔ ۔ ۔ ویسے "واں" ہمارے علاقے میں ایک چھوٹا سا گاؤں ھے ۔ ۔۔ بہرحال شعر کا مطلب یہ ھے کہ میں کہیں اور ہوں اور میرا محبوب کہیں اور ھے ۔ ۔ ۔ میرا جی بڑی شدت سے چاہتا ھے کہ میں اپنے محبوب کے بازو پہ سر رکھوں اور سو جاؤں ۔۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں کہ خاتون بڑے تحمل سے میری بات سنتی
رہیں ۔۔ ۔ ۔ جب میں خاموش ہوا تو خاتون فی الفور گویا ہوئیں ۔۔ ۔ ۔ "شکل دیکھی ھے اپنی ۔ ۔ ۔" اور کھٹاک سے فون بند کر دیا ۔ 🤭😁 بول مَٹی دِیا باویا تَینوں دْکھاں نےمار ْمکایا !

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔ شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری