08:47 pm
نوازشریف وطن واپسی کےلئے مشاورت کریں گے

نوازشریف وطن واپسی کےلئے مشاورت کریں گے

08:47 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے اپنی والدہ کی تدفین کےلئے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی چینل نےاپنی رپورٹ میں بتایا کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اپنی والدہ کی تدفین کےلئے پاکستان آنے کا سوچ رہے ہیں۔تاہم سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، حسین اور حسن نواز شریف نے ان کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے۔بیگم شمیم اختر کے انتقال کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ملک واپسی کیلئے
مشاورت شروع ہو گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف نے والدہ کی میت کیساتھ وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا جبکہ ان کے فیصلے پر اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز انہیں وطن واپسی سے روک رہے ہیں ۔ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف ، مریم نواز اور دیگر پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد کریں گے

تازہ ترین خبریں

ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار