09:52 pm
محسن داوڑنے جلسے کے دوران  لرائو برو افغان کے نعرے لگا دیے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)محسن داوڑنے پی ڈیم ایم جلسے کے دورا ن متنازعہ نعرے بازی کرو ا ڈالی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ نے پی ڈ ی ایم جلسے کے دوران لرائو برو افغان کے نعرے لگا دیے۔ چند روز قبل میڈیا پر یہ خبریں چلتی رہیں کہ پی ڈی ایم
کے اجلاس کے دوران فضل الرحمان نے محسن داوڑ کو آئندہ اجلاسوںمیں شرکت کرنے سے منع کردیا تھا۔ دونوں کے مابین فاٹا کے انضمام کے معاملے پر نوک جھونک ہوئی تھی، فضل الرحمان کا کہناتھا کہ فاٹا کا انضمام مغربی ایجنڈا ہے۔ جبکہ محسن داوڑ نے اس انضمام کو عوامی امنگ کے مطابق قرار دیا تھا

تازہ ترین خبریں

ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار