11:21 am
ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کیے جا رہے ہیں ؟ صرف 30منٹ بعد کیا ہونے والا ہے ؟ پاکستانی انتظار میں بیٹھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی ہے۔ ہر آنے والے دن کے ساتھ اموات کی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے پیش نظر تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کیے جا نے کا عندیہ دیا جا رہا ہے تاہم ابھی حکومت ابھی اس حوالے سے حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کر سکی ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر
اسکول بند کیے جائیں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا جس میں تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کے فیصلوں کا اعلان وفاقی وزیر شفقت دوپہر ساڑھے 12 بجے پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کے تیز وار جاری ہیں جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا
وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کر گئے جب کہ مزید 2756 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز سے ہلاکتوں کی تعداد 7696 ہوگئی ہے جب مجموعی کیسز 3 لاکھ 76929 تک جا پہنچے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ