03:41 pm
سکولوں کی بندش پر پنجاب حکومت کا یوٹرن۔۔تعلیمی اداروں کی  بندش کی حق میں نہیں ،وزیرتعلیم نے اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اسکول بند کرنے کی حق میں نہیں ہوں لیکن اگر کورونا وائرس آویٹ آف کنٹرول ہوا تو قابو پانا مشکل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس ہفتے اسکول بند کردئیے جائیں گے، سفارش کردی ہے، بچوں کو ہوم ورک کے بغیر نہیں جانے دیا جائے گا۔مراد راد نے کہا کہ ہوم ورک کی کوالٹی کو چیک کیا جائے، ہوم ورک کی بنیاد پر اگلی کلاس میں پروموشن ہوگا، بورڈ کے امتحانات مارچ کی بجائے
مئی جون میں ہوں گے، بورڈ فیصلہ کرے گا کہ کس تاریخ کو امتحان لینے ہیں۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ ٹیچرز کو ہفتے میں دو دن پیر اور جمعرات کو اسکول آنا ہوگا، 50 فیصد ٹیچر پیر اور باقی 50 فیصد جمعرات کو اسکول آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام تعلیمی ادارے جنوری کو کھل جائیں گے۔خیال رہے کہ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کورونا وائرس کی دوسری لہر میں خطرناک اضافے کے بعد 26نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی
​​​​​​​ ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے