04:04 pm
سکولوں کی بندش کے ساتھ ہی حکومت کا ایک اور سخت ترین فیصلہ۔۔۔مالز اور پارکس میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہےکہ کورونا میں صرف اسکول بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ بچوں کے پارکوں اور شاپنگ مالز میں داخلے پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد راس نے کہاکہ اس ہفتے سے 10جنوری تک تمام تر چھوٹے بڑے کالجزبند رہیں گے، ہم اسکول بند نہیں کرنا چاہتےتھے لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث یہ فیصلہ کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ بچوں کو
ہوم ورک کے بغیر نہیں جانے دیا جائے گا اور ہوم ورک کی بنیاد پر اگلی کلاس میں پروموشن پر ہوگا، ٹیچرز کو ہفتے میں دو دن پیر اور جمعرات کو اسکول آنا ہوگا جب کہ 50 فیصد ٹیچر پیر اور باقی 50 فیصد جمعرات کو اسکول آئیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ وہ اسکول بند کرنے کے حق میں نہیں ہیں لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث یہ فیصلہ کیا جب کہ صرف اسکول بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا،
​​​​​​​ پارکس، شاپنگ مال دیگر تفریحی مقامات پر بھی بچوں کے داخلے پر پابندی ہونی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا