04:45 pm
پی ڈی ایم پشاور جلسے میں کارکنوں کو پیسے  دے کر اکٹھا کیا گیا، صوبائی وزیر نے ثبوت دکھا دئیے

پشاور(ویب ڈیسک )پی ڈی ایم پشاور جلسے کے لیے کارکنوں کو پیسے دے کر اکٹھا کیا گیا، صوبائی وزیر نے تصاویر بھی جاری کر دیںوزیر صحت خیبر پختونخوا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر چند تصاویر شیئر کیں جن میں اے این پی رہنما کو ہاتھ میں پیسے لیئے اور کارکنوں میں پیسے تقسیم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے تصاویر کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ پی ڈیم ایم جلسے کی صورت میں کرائے پر
کورونا پھیلانے کی سازش کی گئی ہے۔اس کے علاوہ وزیر صحت کے پی نے یہ بھی کہا کہ پی ڈی ایم جلسے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہےکیونکہ اس سے پچھلے روز 367 کیسز رپورٹ ہوئے تھے مگر جلسے کے بعد 502 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس حوالے کے پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ان تصاویر کو ری ٹویئٹ کیا گیا اور کہا گیا کہ 2008 میں ایزی لوڈ چلتا تھا مگر
اب تو 2020 میں کیش کی صورت میں ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اے این پی کی جانب سے فی کس کیا قیمت طے کی گئی تھی؟

تازہ ترین خبریں

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے