07:26 pm
یو اے ای کی پاکستان کے حوالے سے پالیسی سخت سےسخت تر ہونے لگی

اسلام آباد، دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارا ت کے حالیہ اقدامات کی وجہ سے پاکستان میں دو طرفہ تعلقات کو لے کر خاصی تشویش پائی جاتی ہے۔ چند رو ز قبل یو اے ای حکومت نےپاکستان سمیت 11ممالک کے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی تھی۔اور اس کی بظاہروجہ کرونا وائرس بتائی گئی تھی لیکن ملک کے سینئر صحافی اوراینکر عمران خان کاکہنا ہے کہ اگر معاملہ کرونا وائرس ہوتا تو بھارت میں کرونا کی صورتحال خوفناک حد تک زیادہ جبکہ امریکہ ، اسرائیل اور کچھ یورپی ملکوں
میں بھی پاکستان کی نسبت کرونا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ درحقیقت یو اے ای نے ان تمام ممالک کے وزٹ ویزوں پر پابندی لگائی ہے جو عالمی دبائو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔ عمران ریاض خان کہتے ہیں کہ پاکستان کی اگر بات کی جائے تو جہاں نئے لوگوں کا یواے ای جانا ناممکن ہوگیا ہے وہیں پر یو اے ای میں مکین 1.7ملین پاکستانیوں کا وہاں معاشی مستقبل بھی خطرات سے دوچار ہو گیا ہے۔ اور اس سے پاکستانی معیشت پر دبائو مزید بڑھ جائے گا
۔جب کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کی مین پاور کے بیک اپ کے طور پر بھارت کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کو نا گھبرانے کی نصیحت کرنے والے نااہل وزیر اعظم کو مشورہ ہے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں ۔ اسلم غوری

عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو‏

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو