08:57 pm
دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خلاف کارروئیاں تیز، کئ ملزمان گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز ترکرتے ہوئے کئی ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے۔کراچی میں حساس اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ٹیرر فناسنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، اس دوران کالعدم تنظیموں کے خلاف 7 مقدمات درج کرلیے۔مقدمات درج کیےجانےکے بعد 8سے 10 ملزمان کو بھی گرفتارکرلیاگیا ہے،گرفتار ملزمان کالعدم تنظیموں کے نام سے رقم اکھٹاکر رہے تھے
اور یہ رقم مبینہ طور پر دہشت گردی کےلیے استعمال کی جاسکتی تھی،گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

میں عہدے سے مستعفی ہوجائوں گااگر۔۔۔اسپیکرقومی اسمبلی نے اپوزیشن کو بڑاچیلنج دیدیا

آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور  سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار