09:59 pm
بازی پلٹ گئی ، اگلا الیکشن کون سی جماعت جیتے گی ؟ تحریک انصاف کے سب سے بڑے حامی نے ہی انہیں بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ حکومت کی بری کارکردگی کے باعث مسلم لیگ ن آئندہ الیکشن جیت سکتی ہے، مائنس نوازشریف ہونے کے بعد ن لیگ کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا،عمران خان کے پاس ووٹ لینے کی کوئی کارکردگی نہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ الیکشن میں مائنس نوازشریف کے بعد ن لیگ جیت سکتی ہے، ن لیگ کو پھر جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، کیونکہ عمران خان کے پاس کونسی کارکردگی
ہے کہ اس کو لوگ دوبارہ ووٹ دیں گے۔ عمران خان کے پاس اڑھائی سال ہیں، ابھی تک تو کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا جو اگلے ڈھائی سالوں میں دیں گے۔شریف خاندان اگر اپنی غلطیوں پر اعلانیہ معافی مانگ لے تو ان کو معافی مل سکتی ہے۔ آج بلاول بھٹو اگر یہ کہتا کہ فوج ایسے کررہی ہے ویسے کررہی ہے، لیکن آصف زرداری نے فوج سے درخواست کی بلاول کو سیاست کی آزادی دیں۔ فوج نے گلگت میں بلاول بھٹو کو سیاست کرنے کی آزادی دی، چیئرمین نیب کو یہی لائے تھے
،پیپلزپارٹی کو تو کسی طرح بھی وفاق میں حکومت نہیں مل سکتی، ن لیگ کی غلطیاں اگر شریف برادران معافی مانگ لیں تو حکومت مل سکتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کو کسی صورت نہیں، سندھ میں ابھی اگر آزادانہ الیکشن ہوں تو وہاں بھی پیپلزپارٹی کو حکومت نہیں ملے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد