10:16 pm
وفاقی وزیر شفقت محمود چھٹیاں دینے پر بچوں کے نیشنل ہیرو بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر سکول بند کرنے کا اعلان کرنے پر شفقت محمود نیشنل ہیر و بن گئے۔ میڈیا پر خبریں اور سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹس چل رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکولوںکی بندش کے اعلان پر طلبا کا جوش و خروش دیدنی ہے۔اور طلبا شفقت محمود کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔ اورطرح طرح کی تعریفی میمز بنائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر تعلیم نے آج ملک بھر کے تعلیمی
اداروں کو 25نومبر سے 10جنوری تک مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بچوں کے شاپنگ مالز میں جانے کی بھی ممانعت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 