11:15 pm
سکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کارروائی، بڑا دہشتگر د نیٹ ور ک تباہ، دو کمانڈر ہلاک

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے را باجوڑ میں را کی سرپرستی سے چلنے والا بہت بڑا دہشتگرد نیٹ ورک تباہ کردیا ہے۔اس دہشتگرد نیٹ کےتین اہم کمانڈ عزیز الرحمان اور زبیر بھی مارے گئے۔آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ملک میں تخریب کاری کی کاروائی میں ملوث بڑا دہشتگرد نیٹ ورک تباہ ہو گیا ۔کارروائی میں نیٹ ورک کےدو اہم اور انتہائی مطلوب کمانڈر عزیز الرحمان اورزبیر مارے گئے۔
اس نیٹ ورک کا ایک کمانڈر خلیل 19نومبر کے آپریشن میں مارا گیا تھامنڈال کے علاقے میں ایک خفیہ پناہ گاہ میںچھپا ہواتھااور وہ بارودی سرنگوں،راکٹ حملوں اور فائرنگ کی تخریب کار کارروائیوں میں ملوث تھا، یہ نیٹ ورک باجوڑ اور کراچی میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔۔یہ لوگ سرکاری حکام اور اہم شخصیات کو نشانہ بناتے تھے۔انھیں دہشتگروں کو را کے سپانسرڈ رہنما ہدایات دے رہے تھے۔ عزیز الرحمان کی اہلیہ کراچی میں ویمن ونگ کے امور کو
دیکھتی تھی اور اسے حال ہی میں کراچی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا