10:25 am
کنواروں پر بجلیاں گرادینےوالی خبر۔۔شادیوں پر پابندی۔ سینیما اور مزارات بند،حکومت نے اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر آج سےکاروباری مراکز کو صبح 6 سے شام 6 تک کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔سندھ میں کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیرکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق دفاتر میں آدھے ملازمین روٹیشن کےتحت گھر سے کام کریں گے جب کہ سینیما، مزارات اور جم بند کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔
حکومتی اعلامیے میں اِن ڈور شادیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے جب کہ شادی ہالز میں تقریب رات 9 بجے تک ختم کرنا ہو گی اور صرف 200 مہمانوں تک کی اجازت ہو گی، اس کے علاوہ بوفے سسٹم پر پابندی ہو گی، مہمانوں کو کھانا پیکٹس میں فراہم کرنا ہو گا۔دوسری جانب پنجاب کے دفاتر میں بھی حاضری 50 فیصد کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں
خطرناک حد تک اضافے کے باعث حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال