11:02 am
حکومت کے تعلیمی ادارے بند کرنے کی خبر کے کچھ دیر بعد ہی کیا خبر آگئی ؟ والدین ، اساتذہ اور بچے پڑھ لیں 

حکومت کے تعلیمی ادارے بند کرنے کی خبر کے کچھ دیر بعد ہی کیا خبر آگئی ؟ والدین ، اساتذہ اور بچے پڑھ لیں 

11:02 am


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )’’تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جا رہے ‘‘
حکومت کے تعلیمی ادارے بند کرنے کی خبر کے کچھ دیر بعد ہی کیا خبر آگئی ؟ والدین ، اساتذہ اور بچے پڑھ لیں ۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا جسے آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے مسترد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا کہ وفاق کی24 نومبر سے 24دسمبر تک بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے وزیر اعظم، چیف جسٹس، آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ اور گورنرز سےاپیل کرتے ہیں کہ اسکولز ایس او پیز کے تحت کُھلے رکھے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکولزدوبارہ بند نہیں ہوں گے۔ اسکولز کُھلے رکھنےکا واضح اعلان ہو چکا ہے۔تعلیمی اداروں کے لیے مائیکرولاک ڈاون کا آپشن استعمال کیا جائے۔ کاشف مرزا نے کہا کہ سیاسی اجتماعات پرپابندی پر عمل درآمد کیا جائے۔یو این،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک ایڈویزری کے مطابق کورونا میں بھی اسکولز کھلے رکھے جائیں،کیونکہ اسکولز بند کرنے کے نقصانات زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیلپ سروے کے مطابق87 فیصد والدین بچے اسکولز بجھوانا چاہتے ہیں،کووڈ 19 میں7.5کروڑطلباکی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہوا۔ کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے ثابت کیا کہ طلباء سکولزمیں مکمل محفوظ ہیں۔ وزرائے تعلیم کا اعتراف کہ پرائیویٹ اسکولز ایس او پیز پربھرپورعمل کر رہے ہیں، جو اعتماد کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اجتماعات سے کورونا کے پھیلاؤ اور کروڑوں پاکستانیوں کو جان کا خطرہ ہے۔ وزیراعظم،چیف جسٹس،آرمی چیف اور این سی او سی غیر قانونی سیاسی اجتماعات رکوائیں۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث 5 کروڑطلبا کےتعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے۔2.5 کروڑ پاکستانی بچے پہلے ہی اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔ اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں 50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی بندش نجی اسکولزکا معاشی قتل ہے، بندش سے 10000 اسکولز مکمل بنداور 7 لاکھ اُساتذہ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اساتذہ کے لیے ’’تعلیمی ریلیف پیکیج‘‘کا اعلان کریں ۔ کاشف مرزا کا مزید کہنا تھا کہ امیروں کی اولاد گھر میں ٹیوٹر اورعام انسان کا بچہ تعلیم سے محروم کیوں؟ ہر بچہ کو زندگی میں مساوی مواقع میسر آنے چاہئیں۔ تعلیم ہر بچے کا آئینی حق اور ریاست کا آئینی فریضہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

کیا ن لیگ  ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

کیا ن لیگ ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی