01:12 pm
دنیا کی 100با اثر خواتین کی فہرست جاری ، پاکستان کی کون سی 2خواتین شامل؟ ایک اداکارہ اور ایک سیاستدان

دنیا کی 100با اثر خواتین کی فہرست جاری ، پاکستان کی کون سی 2خواتین شامل؟ ایک اداکارہ اور ایک سیاستدان

01:12 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دنیا بھر سے سنہ 2020 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے۔ اس سال 100 خواتین کی فہرست میں ایسے ناموں کو شامل کیا گیا ہے جو پریشان کن حالات میں رہتے ہوئے بھی تبدیلی لانے کے لیے راہنمائی کے ساتھ ساتھ متاثرکن کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، جو جنسی تشدد اور رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف بولتی ہیں، 
اور پاکستان میں غربت کا خاتمہ کرنے والے پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ اس فہرست میں صنا مارن، جو فن لینڈ میں خواتین کی مخلوط حکومت کی سربراہی کرتی ہیں، متحدہ عرب امارات کی جدید ٹیکنالوجیز کی وزیر اور متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی کی چیئر پرسن سارہ الامیری اور سارہ گلبرٹ، جو کورونا ویکسین بنانے والی آکسفورڈ تحقیق کی سربراہی کر رہی ہیں، جیسی بااثر خواتین کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مصنفہ فینگ فینگ جنھوں نے لاک ڈاؤن کے دوران ووہان میں ہونے والے واقعات کو ڈاکیومنٹ کیا، اور جنوبی افریقہ کی گلوکار زاہارا، جنھوں نے خواتین پر تشدد کے حوالے سے آواز اٹھائی، بھی 100 بااثر خواتین میں شامل ہیں۔ اس غیر معمولی سال میں جہاں دنیا بھر میں لاتعداد خواتین نے دوسروں کے لیے قربانیاں دی ہیں، اس فہرست میں پہلا نمبر ایسی عورتوں کے اعزاز میں چھوڑا گیا ہے جنھوں نے تبدیلی کی کاوش میں اپنی جانیں بھی قربان کر دیں۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر