01:26 pm
 بچوں کو امتحانات کے بغیر پروموٹ نہیں کیا جائے گا،مرادراس

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ بچوں کو امتحانات کے بغیر پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ کورونا کے بڑے الارمنگ نمبر آ رہے ہیں۔جب میں کورونا صورتحال دیکھی تو سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جو امتحان لیا جائے گا اس میں ہوم ورک کرنے والے بچوں کو گریڈز دئیے جائیں گے۔
اس دفعہ بچوں کو امتحان کے بفیر پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔مراد راس نے کورونا وائرس کی وجہ
سے اسکولوں کی بندش کے باعث ہونے والی چھٹیوں میں بچوں کے مالز اور پارکس میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کی وجہ سے صرف اسکول بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ بچوں کے پارکوں اور شاپنگ مالز میں داخلے پر بھی پابندی ہونی چاہیے ، چھٹیوں میں بچوں کو ہوم ورک کے بغیر نہیں جانے دیا جائے گا اور ہوم ورک کی بنیاد پر ہی ان کی اگلی کلاسوں میں پروموشن کا فیصلہ ہوگا ، صوبے میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات مارچ میں ہوں گے ، اس حوالے سے بورڈ فیصلہ کرے گا کہ کس تاریخ کو امتحان لینے ہیں ، جب کہ اسکولوں کی بندش کے دوران 50 فیصد اساتذہ پیر اور باقی 50 فیصد جمعرات کو اسکول آئیں گے ۔اس سے پہلے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ اگر اسکول بند کرنے ہیں تو کوئی بچہ شاپنگ مال بھی نہ آئے ، بچے باہر پھرتے رہیں تو اسکول بند کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ ، بتایا گیا ہے کہ کابینہ کی کمیٹی برائے انسداد کورونا میں اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے بحث و مباحثہ کیا گیا جس میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے بچوں کے غیر ضروری گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دے دی ، مراد راس نے کہا کہ کوئی بچہ پارک میں جانے کے لیے بھی گھر سے نہ نکلے ، کیوں کہ جب اسکول بند ہوں تو بچے سیر و تفریح کے لیے نکل جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ